FB
مشن
موسمیاتی تغیرات سے ہم آہنگ فصلات کی نئی اقسام کی تیاری و پیداواری ٹیکنالوجی، غذائی تحفظ کی جدید ٹیکنالوجی، مصنوعات میں جدت، قدرتی وسائل کے تحفظ اور نئے پودوں کو متعارف کروانا اور ملکی زرمبادلہ میں ا ضافہ کرنا شامل ہے-
ہمارے بارے میں
فیصل آباد میں قائم ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ ، پاکستان کا اعلیٰ ادارہ ہے جو فصلات کی زیادہ پیداوار کے حصول کے لئے زرعی طریقہ کار وضع کرتا ہے اسے بجا طور پر ملکی معیشت میں استحکام لانے والےادارے کے طور پر دیکھا جاتا ہے – پنجاب زرعی کالج و تحقیقاتی ادارہ لائلپور کے زیر انتظام چلنے والی زرعی تدریس اور تحقیق کو الگ کر کے 1962 میں اس ادارہ کی تشکیل عمل میں لائی گئی – ایک معتبر اور مستند ملکی تحقیقی ادارہ ہونے کے ناطے اس کے اغراض و مقاصد میں موسمیاتی تغیرات سے ہم آہنگ فصلات میں زیادہ پیداوار کی حامل نئی اقسام کی تیاری و پیداواری ٹیکنالوجی، غذائی تحفظ کی جدید ٹیکنالوجی، مصنوعات میں جدت، قدرتی وسائل کے تحفظ اور نئے پودوں کو متعارف کروانا شامل ہے- یہ ادارہ 1960 کی دھائی میں ملک میں سبز انقلاب برپا کرنے کے لئے ایک مینارہ نور ثابت ہوا جو بعد از سبز انقلاب اپنے پیداواری اہداف کے ہر ممکن حصول میں بخوبی و احسن کلیدی کردارادا کرنے میں پیش پیش ہے-
فصلوں کی اقسام
پاکستان میں کپاس کی تاریخ بہت پُرانی ہے۔ پاکستان میں کپاس کے قدیم ترین آثار کوئٹہ کے قریب مہر گڑھ سے پائے جانے والے۔ ۔ ۔
گندم پاکستان میں کاشت ہونے والی اہم غذا ئی فصلات میں سے ایک فصل ہے۔ پاکستان میں ربیع کے موسم میں گندم تقریباََ 9 ملین ہیکڑ- - -
دالوں پر تحقیق کا کام برصغیر میں 1938 میں زرعی کالج، فیصل آباد میں سیریل با ٹنسٹ کی زیر نگرانی شروع کیا گیا۔
پاکستان میں چارے کی فصلات کی نئی اقسام دریافت کرنے کا کام 1962 میں شروع کیا گیا۔جب ضلع سرگودھا میں- - -
سرسوں، رایا، سورج مکھی اور تل کی کاشت جنوبی پنجاب کے اصلاع میں زیادہ وسیع رقبہ پر کی جاتی ہے- - -
تحقیقاتی ادارہ دھان، کالا شاہ کاکو نےدنیا بھرمیں دھا ن کی پہلی خوشبودار، خوش ذائقہ اور انتہائی لمبے دانے کی حامل باسمتی- - -
تازہ ترین خبریں

محکمہ زراعت پنجاب کے زیر ِ اہتمام آج" ورلڈ سوائل ڈے" کے موقع پر آگاہی سیمینار اور...

قابل قدر سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے 28.11.2023 کو ریجنل ایگریکلچرل...

قابل قدر سیکرٹری زراعت محکمہ پنجاب جناب نادر چٹھہ نے رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ KSK کا...