چینی وفد نے 16 اپریل 2024 کو ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ ، فیصل آباد کا دورہ کیا۔

مسٹر ڈائی باؤ، کنٹری ہیڈ سی ایم ای سی،مسٹر ایلن ژی، جی ایم سی ایم ای سی اورڈاکٹر عمار، ٹیکنیکل ایڈوائزر سی ایم ای سی نے 16 اپریل 2024 کو ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ،فیصل آباد کا دورہ کیا۔ان کا مقصد مختلف فصلوں بالخصوص تیل کے بیجوں کی تحقیق و ترقی میں باہمی تعاون کو بڑھانا ہے۔انہوں نے ڈاکٹر ساجد الرحمن   کو ڈائریکٹر جنرل / چیف سائنٹسٹ زراعت (تحقیق) کے طور پر ان کی تقرری پر پھول بھی پیش کئے۔