دھان

تحقیقاتی ادارہ دھان، کالا شاہ کاکو نےدنیا بھرمیں دھا ن کی پہلی خوشبودار، خوش ذائقہ اور انتہائی لمبے دانے کی حامل باسمتی قسم (با سمتی 370) متعارف کرانے کے سا تھ ساتھ اب تک 31اقسام کااجراء کیا ہے یہی وجہ ہے کہ پنجاب کے چاول کے کاشتہ رقبہ میں نوے فیصد سے زائد ادارہ ہذا کی اقسام کا حصہ ہوتا ہے۔چاول کپاس کے بعدملک کی دوسری اہم نقد آور فصل ہے اورکاشتہ رقبہ کا ۱۱ فیصد پر مشتمل ہوتا ہے۔چاو ل کی بین الاقوامی تجارت میں پاکستان کا حصہ 9.10 فیصد ہے۔ گذشتہ بر س(2023) چاول کی برآمدات سے ملکی تاریخ میں ریکارڈ زرمبادلہ 2.5 ارب امریکی ڈ الر سے زائد  کا اضافہ ہوا۔ چاول کی بین الاقوامی منڈی میں کورس اقسام کے نرخوں (۴۵۰ امریکی ڈالر فی ٹن ) کی نسبت باسمتی اقسام کے نرخ ۱۰۰۰ امریکی ڈالر فی ٹن ہوتے ہیں۔ اسی طرح پنجا ب کی معا شی ترقی میں ادارہ ہذا کی پید ا کر د ہ اقسام میں سے ایک قسم (سپر با سمتی)کاسالانہ حصہ20 سے30 ارب روپے تک نوٹ کیا گیا  ہے۔

تحقیقاتی ادارہ دھان، کالا شاہ کاکو

سیریل نمبر

اقسام

سال اجراء

نرسری/ وقت بوائی

پیداوار(من فی ایکڑ)

سفارش کردہ علاقہ

اہم خوبیاں

قسم

لاب کیبعد پکنا (دن)

قد(سم)

لمبائی دانہ(مم)

1

باسمتی370

1933

یکم جون  تا 25 جون

30

تمام پنجاب

فائن (باسمتی)

125

170

6.65

2

جھونہ349

1933

یکم جون  تا 7مئی

28

تمام پنجاب

موٹی

95

175

6.36

3

مشکن41

1933

یکم جون  تا 25 جون

23

تمام پنجاب

فائن (خوشبودار)

115

146

6.80

4

مشکن7

1933

یکم جون  تا 25 جون

20

تمام پنجاب

فائن (خوشبودار)

113

175

6.70

5

ستھرہ278

1934

یکم جون  تا 7مئی

20

تمام پنجاب

موٹی

86

150

6.70

6

ما لہڑ346

1939

یکم جون  تا 7مئی

14

تمام پنجاب

موٹی

95

150

6.55

7

پلمن سفید

1939

یکم جون  تا 25 جون

25

تمام پنجاب

فائن

90

145

6.90

8

باسمتی سی 622

1964

یکم جون  تا 25 جون

30

تمام پنجاب

فائن (باسمتی)

110

165

6.90

9

باسمتی پاک

1969

یکم جون  تا 25 جون

30

تمام پنجاب

فائن (باسمتی)

125

170

7.45

10

اری پاک (آئی آر8)

1969

یکم جون  تا 7مئی

60

تمام پنجاب

موٹی

110

100

6.40

11

آئی آر6

1971

یکم جون  تا 7مئی

100

تمام پنجاب

موٹی

110

105

6.69

12

باسمتی198

1972

یکم جون  تا 25 جون

45

تمام پنجاب

فائن (باسمتی)

130

135

6.50

13

پی کے177

1977

یکم جون  تا 7مئی

40

تمام پنجاب

موٹی

90

115

6.90

14

کے ایس282

1982

یکم جون  تا 7مئی

100

تمام پنجاب

موٹی

100

115

6.90

15

باسمتی 385

1985

یکم جون  تا 25 جون

60

تمام پنجاب

فائن (باسمتی)

105

130

6.73

16

 سپربا سمتی

1996

یکم جون  تا 25 جون

65

تمام پنجاب

فائن (باسمتی)

115

120

7.45

17

با سمتی2000

2000

یکم جون  تا 25 جون

60

تمام پنجاب

فائن (باسمتی)

115

135

7.68

18

کے ایس کے133

2006

یکم جون  تا 7مئی

105

تمام پنجاب

موٹی

105

115

7.07

19

با سمتی515

2011

یکم جون  تا 25 جون

75

تمام پنجاب

فائن (باسمتی)

115

130

7.56

20

پی کے1121 ایرومیٹک

2013

یکم جون  تا 25 جون

60

تمام پنجاب

فائن (انتہائی لمبا دانہ)

126

115

8.16

21

کے ایس کے434

2013

یکم جون  تا 7مئی

105

تمام پنجاب

موٹی

111

111

7.06

22

پی کے386

2013

یکم جون  تا 7مئی

70

تمام پنجاب

فائن

103

117

6.85

23

 چناب باسمتی

2016

یکم جون  تا 25 جون

65

تمام پنجاب

فائن  (باسمتی)

107

122

7.61

24

 پنجاب باسمتی

2016

یکم جون  تا 25 جون

80

تمام پنجاب

فائن  (باسمتی)

100

107

7.60

25

 کسان باسمتی

2016

جون 30 جون تا 15

72

تمام پنجاب

فائن  (باسمتی)

94

98

8.12

26

2019 سپر باسمتی

2019

یکم جون  تا 25 جون

75

تمام پنجاب

فائن  (باسمتی)

113

117

7.58

27

 سپر گولڈ

2019

یکم جون  تا 25 جون

70

تمام پنجاب

فائن  (باسمتی)

105

110

7.50

28

کے ایس کے 111 ایچ

2021

یکم جون  تا 25 جون

115

تمام پنجاب

فائن  (پہلا باسمتی ہائیبرڈ)

105

105

6.90

29

پی کے 2021 ایرومیٹک

2021

یکم جون  تا 25 جون

70

تمام پنجاب

فائن (انتہائی لمبا دانہ)

103

132

8٫26

30 سونا سپر باسمتی 2023 یکم جون  تا 25 مئی 71 تمام پنجاب فائن  (باسمتی) 115 116 9.50
31 وائٹل سپر باسمتی 2023 یکم جون  تا 25 مئی 70 تمام پنجاب فائن  (باسمتی) 112 115 8.05