گندم

گندم پاکستان میں کاشت ہونے والی اہم غذا ئی فصلات میں سے ایک فصل ہے۔ پاکستان میں ربیع کے موسم  میں گندم تقریباََ 9 ملین ہیکڑ پر کاشت کی جاتی ہے جو کہ کل کاشت شدہ رقبہ کا تقریباََ 80 فیصدبنتا ہے ۔پاکستان رقبہ اور پیداوار کے حوالے سے دنیا میں گندم پیدا کرنے والے  ممالک میں ساتویں نمبر پر  ہے ۔گندم  کی بہتری کے لئے تحقیقاتی کوششوں کا اآغاز  1926 میں جب سیریل سیکشن لائل پور قائم ہوا۔ جسے 1975میں ترقی دے کر ادارہ تحقیقاتی گندم فیصل آباد کا درجہ دیا گیا ۔ اب تک گندم کی جو اقسام دریافت کی گئی انہوں نے عمومی طور پر ملکی سطح اور خصوصی پر پنجاب بھر میں گندم کی پیداوار  بڑھانےمیں اہم کردار ادا کررہیں ہیں۔48-1947 تک ملکی پیداوار  میں 2.63  ملین ٹن تھی جو بڑ ھکر 25 ملین ٹنز    سےتجاوز کر گئی  ہے جسکی وجہ سے آج ملک گندم کی پیداوار میں خود کفیل ہو چکا ہے۔پیداواری رکاروٹوں کو دور کرنے کیلئے ادارہ ھٰذا کے سائنسدان مسلسل کوشش کر رہے ہیں جسکی وجہ سے سبز انقلاب  اب جنیائی انقلاب کی طرف گامزن ہے۔

 

 

 

 

 

تحقیقاتی ادارہ برائے گندم، فیصل آباد 

اہم خوبیاں

سفارش کردہ علاقہ

پیداوار(من فی ایکڑ )

وقت کاشت

سال اجراء

ورائٹی

نمبر شمار

بریڈ بیکنگ کوالٹی اسکور

پروٹین٪

بشیل وزن (کلو)

1000 دانا وزن

62.2

14.7

76.3

33.14

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

30

یکم اکتوبر تا اکتیس اکتوبر

1933

سی -518

1

69.5

13.7

77.2

35.08

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

28

یکم اکتوبر تا اکتیس اکتوبر
 

1934

سی -591

2

78.5

12.5

77.5

38.96

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

25

یکم اکتوبر تا اکتیس اکتوبر
 

1941

سی -228

3

70.0

15.1

76.2

33.16

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

21

یکم اکتوبر تا اکتیس اکتوبر
 

1944

سی -217

4

69.4

15.5

75.9

32.06

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

25

یکم اکتوبر تا اکتیس اکتوبر
 

1944

سی -250

5

70.0

15.8

71.7

28.56

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

28

یکم اکتوبر تا اکتیس اکتوبر

1957

سی -271

6

76.0

15.2

73.1

34.60

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

26

یکم اکتوبر تا اکتیس اکتوبر

1957

سی -273

7

68.5

12.6

72.4

34.54

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

64

دس اکتوبر تا دس نومبر

1965

میکسی-پاک

8

65.5

13.2

74.4

39.80

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

62

دس اکتوبر تا دس نومبر
 

1970

چناب-70

9

69.0

14.1

71.7

38.68

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

62

دس اکتوبر تا دس نومبر
 

1970

بارانی-70

10

69.0

14.2

77.7

48.66

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

53

دس اکتوبر تا دس نومبر
 

1971

ایس اے-42

11

63.8

13.2

77.7

45.02

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

56

دس اکتوبر تا دس نومبر
 

1971

بلیو سلور

12

67.0

13.0

76.5

41.98

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

58

دس اکتوبر تا دس نومبر
 

1973

ایل وائے پی-73

13

70.0

13.1

77.3

41.28

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

53

دس اکتوبر تا دس نومبر
 

1973

ساندل

14

70.4

13.4

71.9

39.22

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

63

دس اکتوبر تا دس نومبر
 

1973

پاری -73

15

68.5

15.0

76.5

38.38

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

58

دس اکتوبر تا دس نومبر
 

1973

پوٹھووار

16

70.5

13.8

74.7

41.02

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

58

دس اکتوبر تا دس نومبر
 

1975

ییکورا

17

72.0

13.8

76.4

33.67

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

62

دس اکتوبر تا دس نومبر
 

1975

ایس-اے-75

18

71.4

13.0

75.0

37.28

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

62

دس اکتوبر تا دس نومبر
 

1976

پنجاب-76

19

68.5

12.9

77.2

41.16

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

60

دس اکتوبر تا دس نومبر
 

1978

ڈبلیو-ایل-711

20

64.4

12.4

76.8

44.80

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

61

دس اکتوبر تا دس نومبر
 

1978

سنالیکا

21

73.0

12.4

76.9

30.71

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

52

دس اکتوبر تا دس نومبر
 

1978

پاون

22

68.8

10.9

80.2

37.51

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

62

دس اکتوبر تا دس نومبر
 

1979

چناب-79

23

77.3

11.8

78.6

40.08

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

51

دس اکتوبر تا دس نومبر
 

1979

انڈس-79

24

67.7

11.0

77.6

39.88

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

51

پچیس اکتوبر تا دس نومبر
 

1979

بہاولپور-79

25

68.1

12.2

76.1

45.26

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

65

پچیس اکتوبر تا تیس نومبر

1981

پنجاب-81

26

73.0

14.4

72.3

35.02

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

69

پچیس اکتوبر تا تیس نومبر
 

1981

پاک-81

27

66.8

12.8

74.7

36.14

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

61

پچیس اکتوبر تا تیس نومبر
 

1983

کوہ نور-83

28

61.1

12.8

75.6

41.70

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

61

پچیس اکتوبر تا تیس نومبر
 

1983

فیصل آباد-83

29

69.2

14.7

72.0

37.16

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

56

پچیس اکتوبر تا تیس نومبر
 

1983

بارانی-83

30

72.1

14.6

78.8

42.72

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

65

پچیس اکتوبر تا تیس نومبر
 

1985

پنجاب-85

31

70.0

14.6

78.8

42.72

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

56

پچیس اکتوبر تا تیس نومبر
 

1985

فیصل آباد-85

32

66.0

12.7

72.8

40.04

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

46

پچیس اکتوبر تا تیس نومبر
 

1986

چکوال-86

33

70.0

13.7

77.5

36.34

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

66

پچیس اکتوبر تا تیس نومبر
 

1990

پاسبان-90

34

69.8

13.3

77.6

35.30

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

60

پچیس اکتوبر تا تیس نومبر
 

1990

روہتاس-90

35

71.5

13.2

79.8

42.36

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

71

یکم نومبر تا دس دسمبر

1991

انقلاب-91

36

69.9

13.4

75.6

46.84

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

56

یکم نومبر تا دس دسمبر
 

1994

پرواز-94

37

70.0

13.0

77.5

41.28

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

60

یکم نومبر تا دس دسمبر
 

1996

شاہکار-95

38

72.3

12.9

75.5

39.72

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

68

یکم نومبر تا دس دسمبر
 

1996

پنجاب-96

39

72.5

12.4

75.0

37.42

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

70

یکم نومبر تا دس دسمبر
 

1998

ایم-ایچ-97

40

71.3

13.4

76.5

37.40

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

62

یکم نومبر تا دس دسمبر
 

1998

کوہستان-97

41

60.0

10.3

79.4

55.60

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

72

یکم نومبر تا دس دسمبر
 

1998

ڈیورم-97

42

72.2

12.9

78.4

43.28

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

70

یکم نومبر تا دس دسمبر
 

2000

عقاب-2000

43

73.6

13.3

77.5

45.94

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

70

یکم نومبر تا دس دسمبر
 

2000

چناب-2000

44

74.0

13.1

77.6

40.00

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

56

یکم نومبر تا دس دسمبر
 

2000

اقبال-2000

45

69.3

13.3

76.7

47.20

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

68

یکم نومبر تا دس دسمبر
 

2002

اے-ایس-2000

46

72.5

13.3

78.0

41.68

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

70

یکم نومبر تا دس دسمبر
 

2002

ایچ-ایس-2000

47

70.2

12.9

77.8

41.83

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

71

یکم نومبر تا دس دسمبر
 

2006

سحر-2006

48

71.9

14.9

78.9

41.40

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

61

یکم نومبر تا دس دسمبر
 

2006

شفق-2006

49

66.0

14.4

83.4

41.73

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

62

یکم نومبر تا دس دسمبر
 

2008

لسانی-2006

50

70.0

12.6

76.4

42.22

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

68

یکم نومبر تا دس دسمبر
 

2008

لسانی-2006

51

71.45

11.93

79.28

41.76

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

67

یکم نومبر تا دس دسمبر
 

2011

ایف-ایس-ڈی-08

52

69.75

13.72

75.5

44.7

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

70

یکم نومبر تا دس دسمبر
 

2011

آری-2011

53

69.53

13.82

78.24

42.84

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

64

یکم نومبر تا دس دسمبر
 

2011

ملت-2011

54

72.1

13.54

76.21

45.63

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

80

یکم نومبر تا دس دسمبر
 

2013

گلیکسی-2013

55

70.3

14.7

71.8

40.0

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

68

یکم نومبر تا دس دسمبر

2016

اجالا-2016

56

71.5

14.5

76.5

40.12

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

76

یکم نومبر تا دس دسمبر

2017

اناج-2017

57

72.0

14.0

76.0

41.0

پنجاب کے تمام آبپاش علاقے

76

یکم نومبر تا دس دسمبر

2019

اکبر-2019

58

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ ، چکوال

سفارش کردہ علاقہ

پیداوار(من فی ایکڑ )

سال اجراء

ورائٹی

نمبر شمار

تمام بارانی علاقہ جات

63.76

1986

چکوال-86

1

تمام بارانی علاقہ جات

42.08

1987

راول-87

2

تمام بارانی علاقہ جات

78.19

1994

پوٹھوہار -93

3

تمام بارانی علاقہ جات

85.97

1995

کوہسار-95

4

تمام بارانی علاقہ جات

105.13

2008

چکوال-50

5

تمام بارانی علاقہ جات

110.60

1997

چکوال-97

6

تمام بارانی علاقہ جات

85.80

2002

جی-اے 2002

7

تمام بارانی علاقہ جات

48.53

2009

بارس-09

8

تمام بارانی علاقہ جات

60.32

2011

دھرابی-11

9

تمام بارانی علاقہ جات

74.94

2016

احسان -16

10

تمام بارانی علاقہ جات

75.12

2016

فتح جنگ -16

11

تمام بارانی علاقہ جات

75.35

2017

بارانی -17

12