- ضلع پنجاب میں مٹی اور پانی کی جانچ کی لیبز میں مائیکرو نیوٹرینٹ تجزیہ کی سہولت کی فراہمی
- بہاولپور میں فروٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے قیام کے ذریعے جنوبی پنجاب میں پھلوں کی فصلوں پر تحقیق اور ترقی
- بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ ، چکوال میں سینٹر آف ایکسی لینس برائے زیتون ریسرچ اینڈ ٹریننگ (CEFORT) کا قیام
- راجن پور میں ذیلی ادارہ برائے تحقیق کپاس کے قیام سے جنوبی پنجاب میں کپاس پر تحقیق میں اضافہ
- پنجاب کے بارانی علاقہ جات میں زرعی کاروبار کے فروغ کیلئے بلیک بیری اور مونگ پھلی کی ترقی کیلئے تحقیقاتی منصوبہ
- اپ سکیلنگ آف ڈیٹ پام ریسرچ سب سٹیشن ،جھنگ اور پپیتے کی پروموشن بزریعہ ورائٹی امپروومنٹ اور پپیتا لیف کرل وائرس کی مینجمنٹ
- تحقیقی اداروں میں ناپید سہولیات کی فراہمی کےذریعے تحقیقی سرگرمیوں کا مضبوط بنانا
- دالوں کے درآمدی بل کو کم کرنے کے لیے ابتدائی نسل کے بیج کی پیداوار کے ذریعے ماش اور مسور کی دال کو بڑھانے کے لیے تحقیق کو فروغ دینا
- موسمیاتی تبدیلی کے مطابق سبزیوں میں ہائبرڈز اور اوپن پولینڈ اقسام کی ترقی
- محکمہ زراعت کے انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ ونگ میں ریسرچ انفراسٹرکچر کی بہتری
- بائیوٹک اوراے بائیوٹک تناؤ کے خلاف چارے کے جرم پلازم کا تبادلہ اور ترقی
- محکمہ زراعت کے ریسرچ ونگ کے اداروں کو لیبارٹری کے آلات اور فیلڈ مشینری کی فراہمی