تیلدار اجناس

سرسوں، رایا، سورج مکھی اور تل کی کاشت جنوبی پنجاب کے اصلاع میں زیادہ وسیع رقبہ پر کی جاتی ہے، اس لیے تحقیقی سرگرمیوں کو وسعت دینے کے لیے خانپور ضلع رحیم یار خان اور بہاولپور میں تیلدار اجناس کے تحقیقاتی سٹیشن قائم کیے گئے۔ آئل سیڈز ریسرچ انسٹیٹیوٹ اور اس کے ذیلی تحقیقاتی سٹیشن کی کاوشوں سے اہم تیدار فصلات کی 32 اقسام تیار کی گئیں-

 

 

 

 

 

اقسام