ڈاکٹر لال حسین اختر

آپ جانے پہچانے  پلانٹ بریڈر ہیں  جنہوں نے1996   میں یونیورسٹی آف ویلز ، برطانیہ سے پی ایچ ڈی کی۔ وہ مختلف فصلوں (کپاس ، گندم ، دالوں اور گوار کی بریڈنگ) میں مہارت رکھتے ہیں ۔ انہوں نے چار کپاس کی اقسام(S-12 ، MNH-147 ، S-14 اور MNH-329 )، پانچ گندم کی اقسام (ڈیراور -99 ، بہاولپور -99 ، بہاولپور - 2000 ، پنجند -1 اور منٹھار -03)  مونگ (بہاولپور مونگ 2017) گوار (بی آر 2017)   کے بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔