کارہائے نمایاں

ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ کے کارہائے نمایاں  درج ذیل ہیں:

  • سبز انقلاب (گندم)
  • سفید انقلاب (کپاس)
  • دھان میں انقلاب (باسمتی، لمبا دانہ)
  • ایک سال میں دو یا زیادہ فصلات کے حصول کے لیے فصلوں کے دورانیہ میں کمی 
  • سفید انقلاب (چینی)
  • بغیربیج  کے حامل کینو، بیر اور انار  کی تیاری
  • مقامی رایا میں کینولہ اقسام 
  • پنجاب میں زیتون، انگور اور آڑو کی کامیاب کاشت
  • اعلیٰ نسل واوصاف والی کھجور کی اقسام (عجوہ،ا مبر،خلا ص اور مجول) کو متعارف کرایا
  • فصلات پھلوں اور سبزیوں کی 543 اقسام تیار  کیں
  • ایکسٹینشن سروسز2.0 کے تحت پنجاب کے ہر کسان کے کھیت سے مٹی کے نمونے کا تجزیہ کرنا
  • فصلات کی غذائی بہتری پر تحقیق کرنا
  • کچن گارڈننگ
  • بہتر پیداوار کی حامل دوغلی اقسام کی تیاری (باسمتی چاول، مکئی ، سورج مکھی، ٹماٹر، مرچ ، کدو ، کھیرا)
  • سرکاری  اور نجی اشتراک کا فروغ  اور نئی متعارف کردہ  اقسام کی  نیلامی 
  • موسمیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں تحقیق
  • بیجوں کی محدود پیمانے پر تیاری
  • پھلوں کے پودوں کی تصدیق شدہ نرسری بنانا
  •  چارہ  جات  فصلوں  کی نئی اقسام کی تیاری اور   خشک چارے کا فروغ
  • بھاری دھاتوں اور کیڑے مار ادویات کے دیرپا اثرات پر تحقیق