مقاصد

ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ ،کے مندرجہ ذیل اہم مقاصد ہیں:

  • فصلوں  اور پھلوں کے پیداواری اوصاف میں جینیاتی  بہتری لانا اور نئی اقسام متعارف کروانا
  • فصلوں اور پھلوں کی پیداواری اور حفاظتی ٹیکنالوجی وضع کرنا
  • کسان کی رہنمائی کے لئے کھاد،پانی و مٹی کے نمونہ جات کا تجزیہ کرنا
  •  فصلات کے نئے بیجوں اور پھلوں کے پودوں کی محدود پیمانے پر تیاری اور فراہمی
  • پھلوں اور سبزیوں کی بعد از برداشت بہتر نگہداشت اور سنبھال
  •  زراعت میں جدت اور تنوع  لانے کے لئے نئے پودوں کا متعارف کروانا
  • کھادوں اور زرعی ادویات کے ریگولیٹری نمونہ جات کا تجزیہ
  • بیجوں اور پھل دار پودوں کے زرعی عوامل کےمتعلق کسانوں اور زمینداروں  کومعلومات فراہم کرنا