ڈاکٹر نعیم احمد

ڈاکٹر نعیم احمد بطور ناظم، ادارہ تحقیقاتِ نیشکر، فیصل آباد میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ اِن کے 35سالہ دورِملازمت میں گنے کی جدید اقسام، مختلف فصلوں کی کاشت کاری اور جدید پیداواری ٹیکنالوجی میں اہم خدمات ہیں۔ انہوں نے ۲۲ تحقیقاتی مقالے تحریر کیے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر کانفرنسوں میں شرکت کی ہے اور مقالے، لیکچر پیش کیے ہیں