دورانیہ: | 2017 تا 2020 |
کل لاگت: | 297.279 ملین روپے |
مختص رقم برائے 20 - 2019 | 206.602 ملین روپے |
سرگرمیاں
سرگرمیاں مندرجہ ذیل ہیں:
- دفتربرائےناظم اعلیٰ زراعت (تحقیق) کی تعمیر و مرمت
- شعبہ کپاس اور گندم کے دفاتراور لیبارٹریوں کی مرمت
- شعبہ حشرات اور پلانٹ پتھالوجی کے دفاتر و لیباٹریوں کی مرمت
- شعبہ تیل دار اجناس کے دفاتر و لیبارٹریوں کی مرمت
- شعبہ فوڈ ٹیکنالوجی کے دفاترو لیبارٹریوں کی مرمت
- ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ، فیصل آباد کے دفاتر کے اطراف ٹف ٹائل کی تنصیب
- یوب زرعی تحقیقاتی ادارہ، فیصل آباد کی سڑکوں کی بحالی و مرمت
- ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ، فیصل آباد کے نکاسی آب کے نظام میں بہتری و بحالی
نتائج
اہم نتائج مندرجہ ذیل ہیں:
- ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ، فیصل آباد کے جملہ ملازمین کے لیے صحت افزا ماحول کی فراہمی
- ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ، فیصل آباد کے جملہ لیبارٹرٰیوں کے نازک آلات کی حفاظت کے اقدامات
نمائندہ
عبدالعزیز | |
ایڈریس: | ناظم اثمار، ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ، فیصل آباد |
فون نمبر: | 041-041-9201690 |
ای میل: | directorhri.aari@gmail.com |