- پنجاب میں پانی کی اعلی معیار کی بحالی
- بڑےفصلاتی نظام اور پھلوں (ترشاوہ پھل اور آم) کے باغات میں صغیرہ غذائی اجزاء کا انتظام
- پنجاب میں زراعت کے لئے زمین کی ڈیجیٹل پروفائل کی تشکیل
- پروونشل ریفرنس فرٹیلائزر ٹیسٹنگ لیبارٹری کا قیام
- مٹی اور پانی کی تجز یا تی لیبارٹریوں کا ننکانہ صاحب اور چنیوٹ میں قیام
- امرود،انار اور کھجور کی پیداواری صلاحیت اور پھل کی خصوصیات کو بہتر بنانے کے لیے سہولیات کی فراہمی
- چارہ کو محفوظ کرنے کے لئے مکئی اور جوار کی نئی اقسام پر تحقیق
- ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ کی 21 لیبارٹریوں کی آئی ایس او-17025 کے معیار کے مطابق منظوری
- چارہ جات کی بریڈنگ اور بیج پیدا کرنے کے نظام میں بہتری لانا