بڑےفصلاتی نظام اور پھلوں (ترشاوہ پھل اور آم) کے باغات میں صغیرہ غذائی اجزاء کا انتظام

دورانیہ: 1جولائی 2006 - 31 دسمبر 2011
بجٹ: 3.876 ملین

مقاصد کا حصول

  • زمین کے غذائی اجزاء کی افادیت اور پھلوں کی پیداوار، معیار اور غذائی خوبیوں پراثرات کو جانچا گیا
  • سرگودھا اور ٹوبہ ٹیک  سنگھ اضلاع میں کنو کی پیدراوار میں نمایاں اضافہ ہوا
  • یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ سرگودھا اور ٹوبہ ٹیک سنگھ اضلاع میں زنک اور بورون کا استعمال کنو کاشتکاروں کے لئے مفید ہے
  • زنک اور بورون کا طویل مدتی استعمال زمین  کے لیبا رٹری تجزیہ کی روشنی میں کیا جانا چاہیے