چارہ جات کی بریڈنگ اور بیج پیدا کرنے کے نظام میں بہتری لانا

دورانیہ: 17-2016 تا 19-2018
بجٹ: 58.298 ملین

 مقاصد کا حصول

اس پراجیکٹ کے تحت چارہ جات کی مختلف فصلات کابنیادی بیج پیدا کیا گیا۔ اور یہ بنیادی بیج  پنجاب سیڈ کارپوریشن کو مہیا کیا گیا تاکہ وہ اس بیج کو مزید بڑھا کر کسانوں تک پہنچائیں۔ جن فصلوں کا بنیادی بیج پیدا کیا گیا انکی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 بنیادی بیج کی حاصل کردہ پیداوار اور پنجاب سیڈ کارپوریشن کو اسکی فراہمی

ٹوٹل

2018 - 19

2017 -18

2016 - 17

فصلات

3100

1200

1100

800

برسیم

1600

560

560

480

لوسرن

30100

11200

10500

8400

جودری

19000

11000

8000

-

مکئی

11040

6240

4800

-

جوار

3300

1800

1500

-

گوارا

68140

32000

26460

9680

کل پیداوار