ڈیرہ غازیخان میں سیٹلائٹ سنٹر برائے باری چکوال کا قیام

دورانیہ: 2019 - 20   تا  2022 - 23
کل لاگت:  50.000 ملین روپے
مختص رقم برائے 20 - 2019  20 ملین روپے

سرگرمیاں

 سرگرمیاں مندرجہ ذیل ہیں:

  • اسٹیک ہولڈرز سے ڈیٹا کی توثیق اور ورکشاپس کا جائزہ لینا
  • اعلی قدرو قیمت والی پھل دار  فصلوں پر موافقاتی تجربات کا انعقاد 
  • اعلی قیمت والی سبزیوں کی فصلوں پر تحقیق 
  •  فصلوں پر زونل ٹرائلز کرنا
  •  موجودہ پھل پیدا کرنے والے پودوں کی جینیاتی پروفائلنگ
  • جی پی یو (جرم  پلازم یونٹ) کا قیام
  • جرم پلازم  کا  ذخیرہ کرنا ، بحالی اور خصوصیات کا مطالعہ کرنا 
  • ابتدائی اعلیٰ صوبائی سطح کے پیداواری تجربات کا انعقاد
  •  اچھے زرعی طریقوں (جی اے پی) کو معیاری بنانا
  • ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی ترقی
  • فیلڈ ڈے کا اہتمام کرنا
  • ورکشاپس / سیمینار / کانفرنسوں کا اہتمام کرنا
  • تربیت دہندگان کی تربیت کاانعقاد
  • یونیورسٹی طلبا کی صلاحیتوں / مہارتوںکو اجاگر کرنا
  • ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی تیاری کے لئے دیہی خواتین کی تربیت
  • معیاری بیجوں کی تیاری کے متعلق تربیت دہندگان کی تربیت کا اہتمام کرنا
  • نرسری کے کاشتکاروں کی صلاحیت سازی کرنا
  • قومی سطح پر تین زیتون میلوں کا اہتمام کرنا
  • ادارہ جاتی ویب سائٹ کی تیاری
  • ٹیکنا لوجی بروشرز / کتابچے کی اشاعت
  • ترقی یافتہ ٹیکنالوجیز کی پانچ پیشہ ورانہ ویڈیوز کی تیاری و تشہیر 
  • گوکل ایپس کی مدد سے تکنیکی علم  اور پیداواری معاملات میں بہتری لانا
  • شریک کسانوں کو مشاورتی خدمات

 نتائج

 اہم نتائج مندرجہ ذیل ہیں:

  •  مانگ پر مبنی تحقیق،  ممکنہ اعلی قدر والی فصلوں اور پیداوار ٹکناالوجی کی نشاندہی
  • زراعت سے متعلق پیکجز میں کسانوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کو درپیش کلیدی پیداواری مسائل کا حل 
  • جنوبی پنجاب میں اعلی پیداوار  والی فصلوں کے فروغ کے لئے ممکنہ اقسام کی نشاندہی 
  • خطے میں تیار کی گئی ترقی یافتہ ٹیکنالوجیز کے بارے میں آگاہی
  • کسانوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی مہارت  سے زرعی پیداوری ترقی اور کسانوں کے منافع میں اضافہ 

نمائندہ

ایڈریس: بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ ، چکوال
فون نمبر: 0543-594499
ای میل: barichakwal@yahoo.com