السی

تحقیقاتی ادارہ برائے  روغندار اجناس، فیصل آباد

اِس ادارہ نے اب تک السی کی 2 نئی اقسام بنائی ہیں۔

 

سیریل نمبر

اقسام

سال اجراء

وقت بوائی

پیداوار(من فی ایکڑ)

سفارش کردہ علاقہ

اہم خوبیاں

1

چاندنی

1988

20 اکتوبر تا 10 نومبر

20

پنجاب کے آبپاش علاقوں میں کاشت ہونے والے

گرنےکے خلاف مناسب قوت مدافعت رکھنے والی، تیل کی زیادہ مقدار رکھنے والی، بہتر پیداوار کی حامل

2

روشنی

2018

20 اکتوبر تا 10 نومبر

30.06

پنجاب کے آبپاش علاقوں میں کاشت ہونے والے

بہتر پیداوار کی حامل، کم دورانیے والی، تیل کی زیادہ مقدار رکھنے والی، گرنے اور بیماریوں کے خلاف قوتِ مدفعت رکھنے والی۔