سہولیات

ادارہ ھٰذا مندرجہ ذیل سہولیات بغیر فیس کے فراہم کرتا ہے:

  • گندم، جوَ، اور ڈیورم کا طبعی و کیمیائی معیار کا تسلیم شدہ (17025-آئی-ایس-او) تجزیہ
  • درآمدکنندگان اور بر آمدکنندگان کے لئے گندم کے معیار کے تجزیے کے لئے تجرباتی لیبارٹری

(محمد عبداللہ، ڈیورم  ویٹ ٹیکنالوجسٹ، فون نمبر۔( 9201684-041)

  • گندم کی امراض کی شناخت کے لئے امراضیاتی لیبارٹری
  • گندم کے افعال و تفہیم کے لئے فعلیاتی لیبارٹری  

(فقیر محمد اور یاسر رمضان، اسسٹنٹ ریسرچ آفیسر فون نمبر۔(9201684-041 )

  • ابتدائی بنیادی اور بنیادی بیج کا پیداواری نظام  

 (محمد حماد تنویر۔ اسسٹنٹ ریسرچ آفیسر فون نمبر۔( 9201684-041

  • گندم، جو اور ڈیورم کے2000سے زائد جرم پلازم

 ڈاکٹر محمد سرور (اسسٹنٹ باٹنسٹ)۔      اقرا غفور  اور عبداللہ  (اسسٹنٹ ریسرچ اآفیسر) فون نمبر: (9201684-041 )

  • کسان برادری اور حصہ داروں کی دہلیز تک تکنیکی مشاورتی خدمات 

ڈاکٹر  جاوید احمد، ڈائریکٹر۔   ڈاکٹر عزیز الرحمٰن ،باٹنسٹ۔   داکٹر جاوید اقبال (اسٹنٹ اگرانومسٹ) فون نمبر: (9201684-041 )

  • 85 ایکڑ پر  زیرکاشت تجرباتی فارم
  • تجرباتی گندم کی کاشت کے لیے فارم مشینری