کارہائے نمایاں

ادارہ ھٰذا کی کامیابیاں درج ذیل ہیں:

گندم کی اقسام کی دریافت اور ان کی پیداواری ٹیکنالوجی

  • سبز انقلاب(1963) تک گندم کی دریافت شدہ اقسام کی تعداد ـ48
  • 2002 تک  گندم کی دریافت شدہ اقسام کی تعدادـ 14

امید افزاء  لائینس

  •  گندم ـ17
  • جو-09
  • ڈیورم-08   
  • طول البلد-31.4041 این
  • عرض البلد-73.0487 ای