نئےاقدامات

  • فصلوں کی اہم بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت رکھنے والی اقسام تلاش کرنا
  • مختلف فصلوںکی بیماریوں کے جامع / مربوط/ انسداد کیلئے لائحہ عمل تیار کرنا
  • باغات کے الحطاط کیلئے انسدادی لائحہ عمل تیار کرنا
  • پودوں میں وائرس کی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرنے والے کیمیائی مرکبات کے استعمال سے بیماریوں کا علاج کرنا
  • ماحول دوست غیر کیمیائی طریقوں سے فصلات کا علاج کرنا
  • سرکاری اور غیر سرکاری افراد تک امراض بناتات کے مختلف طریقہ ہائے کار کے بارے میں تربیت دینا