خدمات

کااشتکاروں اور سیڈ کمپنیوں کیلئے معیاری بیج کی دستیابی 

  • معیاری بیج کی اہمیت
کسی بھی فصل کی بہتر پیداوار کا خواب تب تک شرمندہ تعبیرنہیں ہو سکتا جب تک معیاری بیج میسر نہ ہو۔ ایک تحقیق کے مطابق صحت مند بیج  کی غیرموجودگی دس تا بارہ فیصد پیداوار میں کمی کا باعث بنتی ہے۔
  • دائرہ کار
تحقیقاتی ادارہ دھان، کالا شاہ کاکو سال20۔ 2019 کے لئے 2200 کلوگرام پری بیسک بیج اور 3000 کلوگرام بیسک بیج تیار کرے گا۔
  • بیج کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟   
بیج پہلے آیئے پہلے پائیے کی بنیاد پر محدود مقدار میں دھان کے کاشتکاروں  اور سیڈ کمپنیوں کے لئے میسر ہوتا ہے تا کہ یہ زیادہ سے زیادہ لو گوں تک پہنچے۔ بیج لیتے وقت قومی شناختی کارڈ کی ٖفوٹو کاپی جمع کروانا ضروری ہے اور بیج عام طور پر یکم اپریل سے میسر ہوتا ہے۔
  • دھان کے کاروبارسے جڑی افرادی قوت کیلئے فری تربیتی نشستوں کا اہتمام
  • دھان کے کاشتکاورں اوراسکے کاروبار سے منسلک افراد/  اداروں کے لئے خدمات کی فراہمی
مقام:  تحقیقاتی ادارہ دھان، کالا شاہ کاکو17 کلومیٹر جی ٹی روڈ ، لاہور

رابطہ 

ڈاکٹر محمد اعجاز 
پرنسپل سائنٹسٹ
فون :   04237951826
ای میل:     director.rice@gmail.com
ایڈریس:     تحقیقاتی ادارہ دھان، کالاشاہ کاکو
 محمد شاہد منیر
سائنٹیفک آفیسر
فون:  03496920240
ایڈریس:   تحقیقاتی ادارہ دھان، کالاشاہ کاکو