خدمات

ادارہ درج ذیل سہولیات فراہم کرتا ہے:

  • بیج آلو درآمد کروانے والی مختلف کمپنوں کے لیے ملکی موسمی حالات کے ساتھ مطابقت کی جانچ
  • مہمانان گرامی اور کسانوں کے لیے مشاورتی خدمات
  • متعلقین آلو کے لیے رہنمائی کی فراہمی
  • پیداواری تکنیک کی فراہمی بذریعہ محکمہ توسیع ، کسان میلے، سیمینار ز، ریڈیو، ٹی وی اور اشاعت
  • تعلیمی اداروں کے طلباء کے لیے انٹرن شپ خدمات کی فراہمی
  • قبل ازبنیادی اور بنیادی بیج آلو کی محدود پیمانے پر فراہمی
  • کسانوں کی صلاحیت کی تعمیر
  • تکنیکی مشاورت