خدمات

  • اعلیٰ تجارتی اقسام کے رجسٹرڈ نرسری پودوں کی فراہمی
  • آم کے کاشتکاروں کو تکنیکی مشاورتی خدمات کی فراہمی
  • شعور و اگاہی اور عملی اقدامات کے لیے کسان ڈے کا انعقاد
  • متاثرہ آم کے باغات کا معائنہ اور بیماریوں کی نشاندہی
  • کاشتکاروں کی تربیت کے لیے سیمینار اور لیکچر
  • دور ھاضر کے جدید ذرائع ابلاغ  کے ذریعے کاشتکاوں کی رہنمائی