خدمات

تعارف

بیجوں کی جانچ کا مقصد بیج کی لاٹ کے معیار اور صلاحیت کا تعین کرنا ہے ۔جس کے نتیجے میں مختلف بیجوں کے معیار کے موازنہ کرنے اور کھیتوں میں پودوں کی فی ایکڑ تعداد کا تخمینہ لگانے کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ لہذا ان معیارات کو پورا کرنے کے لیے ایک اچھی طرح سے لیس اور بین الاقوامی سطح پر منظور شدہ سیڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی ضرورت تھی۔ لہذا اس لیب کو 2018 میں آئی ایس او / آئی ای سی 17025: 2005کے لئے تسلیم کروایا گیا تھا۔

مقاصد

آئی ایس او 17025 ایکریڈیشن معیار ایک لیب کے لئے کئے گئے ٹیسٹوں پر قابلیت اور قابل اعتماد کی علامت ہے۔ اس معیار کو حاصل کرنے کے بعد سیڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا نتیجہ اب پوری دنیا میں معاشی سرگرمیوں خاص طور پر تجارت کے لئے قابل قبول ہے۔ دوسرے تجزیاتی ٹیسٹوں کے لئے لیب کی توسیع کے بعدچاول کی برآمدات میں بھی بہتری آئے گی۔

کیسے حاصل کریں

پلانٹ فزیالوجی سیکشن ،اگرانومک ریسرچ انسٹیٹیوٹ ،فیصل آباد

رابطہ

حسنین جواد
ڈاکٹر  محمد موسیٰ
سائنٹیفک آفیسر
پلانٹ فزیالوجی سیکشن ,اگرانومک ریسرچ انسٹیٹیوٹ ،فیصل آباد
چیف سائنٹسٹ
اگرانومک ریسرچ انسٹیٹیوٹ ،فیصل آباد
فون: 0419200655
 فون: 0419201676 
ای میل: pparifsd@gmail.com
ای میل: darifsd84@gmail.com