خدمات

 ادارہ تحقیقات برائے دالیں،  ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ  فیصل آباد  کا ایک   زیلی   ادارہ ہے۔ اس کے ذمہ دالوں کی نئی اقسام تیار کرنےکے لئے تحقیق کرنا ہے۔ اس ادارے  نے  ابتک چنے ، مسور ، مونگ ، ماش اور خشک مٹر   کی زیادہ پیداوار دینے والی کئی  اعلی اقسام تیار کی ہیں۔ نئی تیار کی گئی اقسام کا بنیادی بیج عام کاشتکاروں تک پہنچانے کے  لئے پنجاب سیڈ  کارپوریشن اور   پرائیویٹ سیڈ کمپنیوں کو فراہم کیا جاتا ہے۔تاہم  کسانوں کو بھی محدود پیمانے پردالوں کی   نئی اقسام کے بیج فراہم کیے جاتے ہیں۔

 ادارہ تحقیقات برائے دالیں۔فیصل آباد  نے گزشتہ پانچ سال میں دالوں کی مندرجہ زیل نئی اقسام تیار کی ہیں  ۔ 
مسور:         پنجاب مسور۔ 2019، پنجاب مسور۔ 2020
کابلی چنا :    نور۔  2019
دیسی چنا :     بٹل  2016
مونگ:         پی آر آئی مونگ -2018
خشک مٹر:    ڈرا ئی پیز۔2018

دالوں کی نئی اقسام کے بیج محدود پیمانے پر مندرجہ ذیل دفاتر سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

 

ذیلی  تحقیقاتی  مرکزبرائے  دالیں  ، ساہووالی  ، ضلع  سیالکوٹ 

  رابطہ افسر: محمد شفیق طارق
پرنسپل سائنٹسٹ
موبائل : 03216964125

ذیلی  تحقیقاتی  مرکزبرائے  چنا   ،کلور  کوٹ ضلع  بھکر 

  رابطہ افسر: مشتاق  احمد
سینئر سائنٹسٹ
 فون: 0453200656
موبائل: 03345822662
 ای میل : mushtaqahmad3@gmail.com  

ادارہ تحقیقات برائے دالیں، جھنگ روڈ، فیصل آباد

  رابطہ افسر: محمد عامر امین
 سینئر سائنٹسٹ
 فون: 0419201695
موبائل: 03217822435
 ای میل : directorpulses@yahoo.com