خدمات

  • کم قیمت اورمستقل استعمال ہونےوالی زمین اورپانی کومحفوظ بنانےوالی ٹیکنالوجی کومتعارف کرانا جس میں کھندر زدہ زمین کی بحالی اوربارشی پانی کومختلف علاقوں کی موسمی تقسیم کےمطابق بتانا
  • ایسی زمین اورفصلوںکی دیکھ بھال والی ٹیکنالوجی کومتعارف کرناجوزمین کےکٹاؤاورپانی کےبہاؤاورضیاع کوروک سکے
  • ایساانتظام کرناجوزمین کی سطع سےپانی کابہاؤاورضیاع اورزمین کانقصان کم کرسکے