تحقیقی سرگرمیاں

  • د ھا ن کی زیادہ پیداواری صلاحیت،  جلد پک کر تیار ہونیوالی ،  پست قد ، بہترپکائی کی حامل،جراثیمی جھلساو، سیلابی حالات کیخلاف مدافعت رکھنے والی ، شورزدہ زمینوں کے لئے ،کدو اور بیج سے براہ راست کاشتہ فصل کیلئے موزوں فائن اورکورس اقسام کی تیاری  

 

 

        

  • دوغلی اقسام کی تیاری
  • دھان کی ماحول دوست بہتر پیداواری ٹیکنالوجی کی تیاری

  • جڑی بوٹیوں، ضرر رساں کیڑوں اور اور بیماریوں کا مربوط طریقہ تحفظ
  • دھان کی مختلف لائنوں  اور اقسام کی ضرر رساں کیڑوں اور اور بیماریوں کیخلاف مدافعت معلوم کرنا
  • کمیاب ہوتے پانی کا دھان کی بہتر پیداورحاصل کر نے کیلئے بہتر اور موئثر استعمال
  • چاول کی کوالٹی کے متعلقہ تحقیقی سرگرمیاں