خدمات

  • نئی اقسام کی پیداواری ٹیکنالوجی کے بارے میں کاشتکاروں کو  راہنما ئی  فراہم کر نا
  • میڈیا ٹاک کے ذریعے کسانوں کو ان کے  مسائل کا حل بتانا
  • انٹرن شپ کے ذریعے مختلف زرعی  یونیورسٹیوں کے طلبا کی عملی تربیت
  • بین الاقوامی تحقیقاتی اداروں کے ساتھ   بات چیت اورجرثوموں  کاتبادلہ
  • مختلف فصلوں کی بیماریوں کی پہچان اورمناسب علاج تجویز کرنا
  • جنوبی پنجاب میں گندم پرکنگیوں کے حملوں کی نگرانی کرنا
  • جنوبی پنجاب کی مختلف فصلات ،سبزیات اور پھل دار پودوں پر حملہ آور کیڑوں کی پہچان اور انکا  مناسب تدارک
  • جنوبی پنجاب میں کپاس  کے  تربیتی  پروگرام کی نگرانی
  • جنوبی پنجاب میں گندم کے تربیتی پروگرام کی نگرانی
  • آگاہی برائے ڈینگی