تحقیقی سرگرمیاں

اس شعبہ کا ایک اہم مقصد زرعی سائنسدانوں کو موجودہ زرعی چیلنج کا مقابلہ کر نے کے لیے سائنسی بنیا دوں پر شماریاتی ترتیب کی ضرورت ہے۔ اس مقصد کے لیے ماہانہ بنیادوں پر ادارہ کے زرعی سائنسدانوں کو تربیت فراہم کی جاتی ہے تاکہ ان کی تجربہ کرنے میں مواد کو اکھٹا کرنے، تجزیہ کرنے اور اس مواد سے مطلو بہ نتائج اخزکرنے کی صلاحیت کو بڑھایاجاسکے۔اس کورس کو زرعی سائنسدانوں کو کمپیوٹر کے مختلف شماریاتی پیکج کا استعمال اور زرعی شماریات کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کی تربیت شامل ہے۔