تحقیقی سرگرمیاں

  •      زیادہ پیداواری صلاحیت کی حامل دالوں کی اقسام کی تیاری
  •     زیادہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے بہتر پیداواری ٹیکنالوجی کی تیاری اور اس کی کاشتکاروں تک رسائی
  •      ترقی دادہ اقسام کے بنیادی /قبل از بنیادی بیج کی تیاری اور  کاشتکاروں /سیڈ کمپنیوں کو اسکی فراہمی
  •     محکمہ زراعت  (توسیع) کے  افسران کی  ٹریننگ  
  •     ورکشاپس،  فارمر ڈے  اور  ریڈیو  و  پرنٹ  میڈ یا  کے ذریعے کسانو ں کی راہنمائی دالوں کی کاشت کی ترویج    
  •     کاشتکاروں کو دالوں کی منظور شدہ  اقسام کے صحتمند اور معیاری  بیج کی فراہمی