تحقیقی سرگرمیاں

بیماریوں اور کیڑوں مکوڑوں کے بڑھتے ہوئے خطرات اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کی وجہ سے کسان ہم وقت متفکر رہتے ہیں کہ انہیں تیلدار اجناس کی زیادہ پیداوار اور زیادہ تیل کی حامل اقسام مہیا کی جائیں۔ شعبہ تیلدار اجناس کے سائنس دان ہمہ وقت تحقیقاتی سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں۔ بیشک یہ کام بڑا مشکل اور محنت طلب ہے۔ کیونکہ تیلدار اجناس کی ہر فصل میں زر پاشی کا عمل مختلف انداز سے پایہ تکمیل تک پہنچتا ہے۔ اس کے باوجود ادارہ ہذا کے سائنس دان اپنے محدود ذرائع کو استعمال کرتے ہوئے۔ بڑی محنت کر رہے ہیں۔ تاکہ کسانوں کو درپیش مشکلات کا ازالہ کیا جا سکے۔ اور ایسی اقسام دریافت کی جائیں جو نہ صرف موسمی تغریات اور بیماریوں اور کیڑوں کے خلاف نا صرف بہتر قوت مدافعت رکھتی ہوں۔ بلکہ کسانوں کی ضرویات اور تجارتی مقاصد کو بھی پورا کرتی ہوں۔

سورج مکھی

  • سورج مکھی کی دوغلی اقسام بنانے کے لیےانبارڈ لائنزبنانا
  • پہلے سے بنائی گئی انبارڈ لائنزکا بیج بنانا
  • سورج مکھی کی زیادہ پیداوار دینے والے دوغلی اقسام کے لیے مخصوص کردہ انبارڈ لائنز
  • تجرباتی طور پر سورج مکھی کی نئی دوغلی اقسام بنانا اور پیداواری تجربات کے لیے ان کا بیج بڑھانا
  • سورج مکھی کی کئی دوغلی اقسام کا منظور شدہ دوغلی اقسام کے ساتھ پیداوار کا موازنہ کرنا
  • سورج مکھی کی منظور شدہ دوغلی اقسام سے زیادہ پیداوار دینے والی تجرباتی دوغلی اقسام کو پنجاب کے مختلف علاقوں میں کاشت کرنا اور انکی پیداوار کا موازنہ کرنا، اور مختلف موسمی حالات میں بیماریوں اور کیڑوں کے خلاف قوت مدافعت کا جائزہ لینا
  • سورج مکھی کی جو بھی نئی دوغلی قسم پنجاب کے مختلف علاقوں میں زیادہ پیداوار دے اس کو پاکستان کے چاروں صوبوں میں تجربات کر کے اس کی پیداوار جانچنا اور پہلے سے منظور شدہ قسم کے ساتھ اس کی پیداوار کا تقابلی جائزہ لینا
  • جو بھی نئی دوغلی قسم ملکی سطح پر پہلے سے منظور شدہ قسم سے زیادہ پیداوار اس کا بڑے پیمانے پر بیج تیار کرنا اور اس کے نمائشی پلاٹ سرکاری اور زمینداروں کے فارم پر لگانا اور اس کو عام کاشت کی منظوری کے لیے پنجاب سیڈ کونسل کے سامنے پیش کرنا

تل

  • افزائشی پروگرام میں استعمال کی غرض سے جنیاتی ذخیرے کی دیکھ بھال اور جانچ پڑتال
  • جنیاتی تغیر کی تخلیق کیلئے عملِ دو غلائیت
  • متشقک نسلوں کی جانچ کا مطالعہ
  • ابتدائی طور پر تخلیق شدہ قسموں کی کارگردگی کا مطالعہ
  • بہتر پیداوار کی حامل قسموں کی کارگردگی کا مزید مطالعہ
  • بہتر پیداوار کی حامل نمایاں قسموں کا پنجاب کے مختلف زرعی ماحول رکھنے والے علاقہ جات میں مطالعہ
  • پی۔ اے۔ آر۔ سی اسلام آباد سے وصول شدہ قسموں کا مطالعہ
  • منظور شدہ قسموں کا قبل از بنیاد بیج بنانا

سویابین

  • فصل کی معیاری کاشت کیلئے موافق ماحولیاتی علاقہ جات کا انتخاب
  • منظور شدہ قسموں کا قبل از بنیاد بیج بنانا

زید خریف رایا

جرم پلازم میں موجود تمام اقسام کا بیج بنانا اور انکی مختلف خصوصیات کاآپس میں تقابلی جائزہ لینا۔ تاکہ

  • انہیں نئی اقسام بتانے میں استعمال کیا جا سکے
  • دو مختلف اقسام کے ملاپ سے نئی اقسام تیار کرنا
  • دو مختلف اقسام کے ملاپ کے بعد انکی آئندہ نسلوں میں سے بہتر پیداواری صلاحیت اور بیماریوں اورکیڑوں کے کلاف قوت مدافعت رکھنے والے پودوں کا چناو اور اگلے سال ہر پودے سے نئی نسل تیار کرنا
  • نئی تیار شدہ اقسام کو اپنے تحقیقاتی ادارہ میں کاشت کرنا اور انکی پیداواری صلاحیت بیماریوں اور کیڑوں کے خلاف بہتر قوت مدافعت کا جائزہ لینا

اوپر دی گئے تجربہ میں سے جو اقسام بہتر پیداواری صلاحیت رکھتی ہوں انکو دوبارہ ادارہ ہذا میں دوبارہ کاشت کر کے انکی صلاحیتوں کا جائزہ لینا

ادارہ ہذا میں دو سالہ کیے گئے تجربات کی بناء پر چنی گئی اقسام کو پنجاب کے مختلف علاقوں میں کاشت کریا اور انکی پیداواری صلاحیت بیماریوں اور کیڑوں کے خلاف قوت مدافعت کا جائزہ لینا اور ان پر مختلف موسمی حالات کے اثرات کا معائنہ کرنا

ربیع رایا

جرم پلازم میں موجود تمام اقسام کا بیج بنانا اور انکی مختلف خصوصیات کاآپس میں تقابلی جائزہ لینا۔ تاکہ

  • انہیں نئی اقسام بتانے میں استعمال کیا جا سکے
  • دو مختلف اقسام کے ملاپ سے نئی اقسام تیار کرنا
  • دو مختلف اقسام کے ملاپ کے بعد انکی آئندہ نسلوں میں سے بہتر پیداواری صلاحیت اور بیماریوں اورکیڑوں کے کلاف قوت مدافعت رکھنے والے پودوں کا چناو اور اگلے سال ہر پودے سے نئی نسل تیار کرنا
  • نئی تیار شدہ اقسام کو اپنے تحقیقاتی ادارہ میں کاشت کرنا اور انکی پیداواری صلاحیت بیماریوں اور کیڑوں کے خلاف بہتر قوت مدافعت کا جائزہ لینا

اوپر دیے گئے تجربہ میں سے جو اقسام بہتر پیداواری صلاحیت رکھتی ہوں انکو دوبارہ ادارہ ہذا میں دوبارہ کاشت کر کے انکی صلاحیتوں کا جائزہ لینا۔

ادارہ ہذا میں دو سالہ کیے گئے تجربات کی بناء پر چنی گئی اقسام کو پنجاب کے مختلف علاقوں میں کاشت کریا اور انکی پیداواری صلاحیت بیماریوں اور کیڑوں کے خلاف قوت مدافعت کا جائزہ لینا اور ان پر مختلف موسمی حالات کے اثرات کا معائنہ کرنا۔

ربیع سرسوں

جرم پلازم میں موجود تمام اقسام کا بیج بنانا اور انکی مختلف خصوصیات کاآپس میں تقابلی جائزہ لینا۔ تاکہ

  • انہیں نئی اقسام بتانے میں استعمال کیا جا سکے
  • دو مختلف اقسام کے ملاپ سے نئی اقسام تیار کرنا
  • دو مختلف اقسام کے ملاپ کے بعد انکی آئندہ نسلوں میں سے بہتر پیداواری صلاحیت اور بیماریوں اورکیڑوں کے کلاف قوت مدافعت رکھنے والے پودوں کا چناو اور اگلے سال ہر پودے سے نئی نسل تیار کرنا

نئی تیار شدہ اقسام کو اپنے تحقیقاتی ادارہ میں کاشت کرنا اور انکی پیداواری صلاحیت بیماریوں اور کیڑوں کے خلاف بہتر قوت مدافعت کا جائزہ لینا

اوپر دیے گئے تجربہ میں سے جو اقسام بہتر پیداواری صلاحیت رکھتی ہوں انکو دوبارہ ادارہ ہذا میں دوبارہ کاشت کر کے انکی صلاحیتوں کا جائزہ لینا

ادارہ ہذا میں دو سالہ کیے گئے تجربات کی بناء پر چنی گئی اقسام کو پنجاب کے مختلف علاقوں میں کاشت کریا اور انکی پیداواری صلاحیت بیماریوں اور کیڑوں کے خلاف قوت مدافعت کا جائزہ لینا اور ان پر مختلف موسمی حالات کے اثرات کا معائنہ کرنا

سورج مکھی

  • سورج مکھی کی دوغلی اقسام بنانے کے لیےانبارڈ لائنزبنانا
  • پہلے سے بنائی گئی انبارڈ لائنزکا بیج بنانا
  • سورج مکھی کی زیادہ پیداوار دینے والے دوغلی اقسام کے لیے مخصوص کردہ انبارڈ لائنز
  • تجرباتی طور پر سورج مکھی کی نئی دوغلی اقسام بنانا اور پیداواری تجربات کے لیے ان کا بیج بڑھانا
  • سورج مکھی کی کئی دوغلی اقسام کا منظور شدہ دوغلی اقسام کے ساتھ پیداوار کا موازنہ کرنا
  • سورج مکھی کی منظور شدہ دوغلی اقسام سے زیادہ پیداوار دینے والی تجرباتی دوغلی اقسام کو پنجاب کے مختلف علاقوں میں کاشت کرنا اور انکی پیداوار کا موازنہ کرنا، اور مختلف موسمی حالات میں بیماریوں اور کیڑوں کے خلاف قوت مدافعت کا جائزہ لینا
  • سورج مکھی کی جو بھی نئی دوغلی قسم پنجاب کے مختلف علاقوں میں زیادہ پیداوار دے اس کو پاکستان کے چاروں صوبوں میں تجربات کر کے اس کی پیداوار جانچنا اور پہلے سے منظور شدہ قسم کے ساتھ اس کی پیداوار کا تقابلی جائزہ لینا
  • جو بھی نئی دوغلی قسم ملکی سطح پر پہلے سے منظور شدہ قسم سے زیادہ پیداوار اس کا بڑے پیمانے پر بیج تیار کرنا اور اس کے نمائشی پلاٹ سرکاری اور زمینداروں کے فارم پر لگانا اور اس کو عام کاشت کی منظوری کے لیے پنجاب سیڈ کونسل کے سامنے پیش کرنا

السی

جرم پلازم میں موجود تمام اقسام کا بیج بنانا اور انکی مختلف خصوصیات کاآپس میں تقابلی جائزہ لینا۔ تاکہ

  • انہیں نئی اقسام بتانے میں استعمال کیا جا سکے
  • دو مختلف اقسام کے ملاپ سے نئی اقسام تیار کرنا
  • دو مختلف اقسام کے ملاپ کے بعد انکی آئندہ نسلوں میں سے بہتر پیداواری صلاحیت اور بیماریوں اورکیڑوں کے کلاف قوت مدافعت رکھنے والے پودوں کا چناو اور اگلے سال ہر پودے سے نئی نسل تیار کرنا
  • نئی تیار شدہ اقسام کو اپنے تحقیقاتی ادارہ میں کاشت کرنا اور انکی پیداواری صلاحیت بیماریوں اور کیڑوں کے خلاف بہتر قوت مدافعت کا جائزہ لینا

اوپر دی گئے تجربہ میں سے جو اقسام بہتر پیداواری صلاحیت رکھتی ہوں انکو دوبارہ ادارہ ہذا میں دوبارہ کاشت کر کے انکی صلاحیتوں کا جائزہ لینا۔

ادارہ ہذا میں دو سالہ کیے گئے تجربات کی بناء پر چنی گئی اقسام کو پنجاب کے مختلف علاقوں میں کاشت کریا اور انکی پیداواری صلاحیت بیماریوں اور کیڑوں کے خلاف قوت مدافعت کا جائزہ لینا اور ان پر مختلف موسمی حالات کے اثرات کا معائنہ کرنا۔

شعبہ حشرات

  • تیلدار اجناس کے اہم افزائش پودوں کو حشرات کے نقصان سے بچانا
  • مختلف تیلدار اجناس کی نئی اقسام /ہائبرڈ کی حشرات کے خلاف قوت مدافعت کا جائزہ لینا
  • مختلف تیلدار اجناس پر حملہ آور حشرات کے خلاف نئی زہروں کے تجربات اس انزاز سے کرنا کہ کسان دوست کیڑے محفوظ رہیں
  • حشرات کا غیر کیمائی تدارک ، جس سے کسان پر معاشی بوجھ کم ہو

شعبہ امراض نباتات

  • مختلف بیماریوں کے خلاف روغن دار فصلوں کی ترقی یافتہ لاینز/ ہایبرڈ کی مختلف بماریوں کے خلاف جانچ پڑتال
  • جراثیم کش ادویات کی درجہ بندی بمطابق/ بالحاظ روک تھام بیماریاں
  • مختلف بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت رکھنے والی روغن دار فصلوں کی لائیز کی تیاری
  • دوغن دار فصلوں کی بیماریوں کے خلاف حفاظتی تدابیر
  • لیبارٹری میں روغن دار فصلوں کی تشخیص اور روک تھام

شعبہ آئل ٹیکنالوجی

  • تیلدار اجناس کی تجرباتی اور منظور شدہ اقسام میں تیل کی مقدار معلوم کرنا
  • رایا اور کینولا کی تجرباتی اور منظور شدہ اقسام ہیں ایروسک ایسڈ کی مقدار معلوم کرنا
  • رایا اور کینولا کی تجرباتی اور منظؤر شدہ اقسام میں گلوکو سائنولیٹ کی مقدار معلوم کرنا
  • تیلدار اجناس میں فیٹی ایسڈز (روغنی شخصوں) کی اقسام اور مقدار معلوم کرنا
  • تیلدار اجناس کے بیجوں کو نقصان پہنچائے بغیر جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے تیل کی مقدار اور معیار معلوم کرنا
  • کسانوں اور عام آدمیوں کو گھریلو سطح پر خوردنی تیل صاف کرنے کے طریقے بارے مشاورتی خدمات فراہم کرنا