تحقیقی سرگرمیاں

شعبہ باغبانی

  • آم کی قسم سندھڑی کے قد کو پست  رکھنے اور پھل کی پختگی کے لیے انٹرسٹاک ٹیکنالوجی کا استعمال
  • آم کی دوغلی اقسام کی تیاری
  • آم کی قسم چونسہ ثمر بہشت کی پولی ایمبریونک روٹ سٹاک پر کارکردگی
  • آم کی بہترین اقسام کی دریافت کے لیے سروے
  • آم کی کمرشل اقسام کی گٹھلی سے نئی اقسام کی دریافت
  • آم کی مختلف اقسام کے لیے برقی حرارے کی تقرری
  • آم کے مختلف  باغات میں قابل برآمد پھل کا تجزیہ
  • ٹھنداور کورے سے آم کے چھوٹے پودوں کے بچاو کے لیے مختلف کیمیلزکا استعمال
  • آم کی گٹھلیوں کے اگاو کے لیے مختلف فصلوں  کی باقیات کا انتخاب اور تجزیہ
  • آم کی صحت مند نرسری کے لیے نئے دریافت شدہ فصلوں کی باقیات  کے تناسب  کا تعین
  • تھیلیوں میں اگائے گئے آم کے پودوں کے لیے کھادوں کا مناسب جدول ترتیب دینا

شعبہ امراض نباتات

  • آم کے باغات کی نئی بیکریل بیماری ، شگوفوں کے  جھلساو کی تحقیقات اور انتظام
  • آم کی  تجارتی اقسام پر موسمی تغیرات کے اثرات
  • آم کے باغات میں بیماری"آم کا سوکا" کی تحقیق
  • پھولوں کے جھلساو کی وجہ سے معاشی نقصان کا تخمینہ
  • امیج پروسس تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے پھولوں کی بیماریوں کا سراغ لگانا

شعبہ حشریات

  • تظا باغ میں موجود خطرناک کیڑا تھرپس کے خلاف مختلف اقسام کی زہروں کی افادیت کا موازنہ
  • باغات میں موجود آم کے تیلے کا خاتمہ بذریعہ زہریں اور آخرکار پھولوں پر تیلہ کی موجودگی کا تعین
  • باغات میں موجود خطرناک کیڑا یعنی لیف بلاچ مائنر کے خلاف مختلف اقسام کی زہروں کی افادیت کا موازنہ

شعبہ پلانٹ نیوٹریشن

  • سفید چونسہ میں زنک و آئرن کے اضافہ کے لیے امائنوایسڈ کے استعمال پر تجربہ
  • زنک  وآئرن کاآم کی قسم سنڈھڑی میں اضافہ بذریعہ سسٹین 
  • ثمر بہشت چونسہ میں آئرن اور زنک کا اضافہ بذریعہ مختلف غیرنامیاتی کھادوں کے استعمال سے

شعبہ بعداز برداشت

  • پھل کی ڈنڈی کی مختلف لمبائی  کا پھل اور ڈنڈی کی سٹرن پر اثرات
  • پھل کی برداشت اور گرم پانی میں ڈبونے کے درمیان دورانیہ کا معیار متعین کرنا
  • آم کی اقسام- سنڈھڑی، ثمر بہشت، چونسہ، نئی سندھڑی،سفید چونسہ پر مختلف مواد کی تھیلیوں کے اثرات کی افادیت