سہولیات

  • آلو کی درآمد شدہ اقسام کو ملکی موسمی حالات کے ساتھ مطابقت کی پڑتال
  • آلو میں مٹھاس کی مقدار کی پڑتال
  • آلو میں خشک مادہ کی مقدار کی پڑتال
  • آلو کی بیماریوں کی تشخص کے لیے  پلانٹ پتھالوجی لیبارٹری
  • بیماریوں سے پاک بیج کی منصوعی طریقہ سے تیاری کے لیے ٹشو کلچر لیبارٹری