کارہائے نمایاں

ایس ایچ 5

  • گہراسُرخ رنگ
  • جلدی برداشت کے لئے موزوں
  • آلو    بڑے، اور بیضوی شکل کے
  • گودے کا رنگ ہلکا زرد
  • پیداواری صلاحیت 28 ٹن فی ہیکٹر

پی آر آئی  ریڈ

  • سرخ رنگ
  • کورے اور بیماریوں کےخلاف قوت مدافعت
  • قدرے لمبوترےآلو
  • صاف جلد
  • کم گہری  آنکھیں
  • زردی مائل گودا
  • پکانے اور ذخیرہ کرنے کے لیے بہترین
  • 100تا110دن میں تیار ہونے والی
  • میدانی اور پہاڑی علاقوں کے لئے بہت موزوں
  • پیداواری صلاحیت 44.5 ٹن فی ہیکٹر

روبی

  • سرخ رنگ
  • بہترین پیداوار
  • کورے اور بیماریوں کےخلاف قوت مدافعت
  • قدرے بیضوی آلو
  • صاف جلد
  • کم گہری آنکھیں
  • زردی مائل گودا
  • تقریبا% 20خشک مادہ
  • اور چپس ، پکانے اور سٹوریج کے لیے بہترین
  • 100تا110دن میں تیار ہو
  • میدانی اور پہاڑی علاقوں کے لیے موزوں
  • پیداواری صلاحیت 40 ٹن فی ہیکٹر

صدف

  • سفید  رنگ
  • بہترین پیداوار
  • کورے اور بیماریوں کےخلاف قوت مدافعت
  • قدرے بیضوی آلو
  • صاف جلد
  • کم گہری آنکھیں
  • سفیدی مائل گودا
  • تقریبا 21%خشک مادہ
  • 100دن میں تیار ہو نے والی
  • میدانی اور پہاڑی علاقوں کے لیے موزوں
  • پیداواری صلاحیت 35 ٹن فی ہیکٹر

سیالکوٹ سرخ

  • سرخ رنگ
  • بہترین پیداوار
  • کورے اور بیماریوں کےخلاف قوت مدافعت
  • قدرے بیضوی آلو
  • صاف جلد
  • کم گہری آنکھیں
  • زردی مائل گودا
  • تقریبا% 20خشک مادہ
  • اور چپس ، پکانے اور سٹوریج کے لیے بہترین
  • 100تا110دن میں تیار ہو
  • میدانی اور پہاڑی علاقوں کے لیے موزوں
  • پیداواری صلاحیت 40 ٹن فی ہیکٹر

کازمو

  • سفید  رنگ
  • بہترین پیداوار
  • کورے اور بیماریوں کےخلاف قوت مدافعت
  • قدرے بیضوی آلو
  • صاف جلد
  • کم گہری آنکھیں
  • سفیدی مائل گودا
  • تقریبا 21%خشک مادہ
  • 100دن میں تیار ہو نے والی
  • میدانی اور پہاڑی علاقوں کے لیے موزوں
  • پیداواری صلاحیت 55 ٹن فی ہیکٹر

ساہیوال سرخ

  • سرخ رنگ
  • کورے اور بیماریوں کےخلاف قوت مدافعت
  • قدرے لمبوترےآلو
  • صاف جلد
  • کم گہری  آنکھیں
  • زردی مائل گودا
  • پکانے اور ذخیرہ کرنے کے لیے بہترین
  • 100تا110دن میں تیار ہونے والی
  • میدانی اور پہاڑی علاقوں کے لئے بہت موزوں
  • پیداواری صلاحیت 40 ٹن فی ہیکٹر

ساہیوال سفید

  • سفید  رنگ
  • بہترین پیداوار
  • کورے اور بیماریوں کےخلاف قوت مدافعت
  • قدرے بیضوی آلو
  • صاف جلد
  • کم گہری آنکھیں
  • سفیدی مائل گودا
  • تقریبا 21%خشک مادہ
  • 100دن میں تیار ہو نے والی
  • میدانی اور پہاڑی علاقوں کے لیے موزوں
  • پیداواری صلاحیت 55 ٹن فی ہیکٹر