تحقیقاتی ادارہ برائے دالیں، فیصل آباد
سیریل نمبر |
ورائٹی |
سال اجراء |
وقت بوائی |
پیداوار(من فی ایکڑ) |
سفارش کردہ علاقہ |
اہم خوبیاں |
1 |
پنجاب 1 |
15 اکتوبر سے 10نومبر |
پنجاب میں کابلی چنے کی کاشت کے تمام علاقے |
زیادہ پیداوار |
||
2 |
نور 91 |
1991 |
25 |
زیادہ پیداوار، موٹا بیج، جھلساؤ کے خلاف مدافعت |
||
3 |
پنجاب نور 2009 |
2009 |
30 |
زیادہ پیداوار ، مرجھاو کے خلاف مزاحم ، نہری علاقوں میں کاشت کے لئے موزوں |
||
4 |
نور 2013 |
2013 |
33 |
زیادہ پیداوار، بہت موٹے سائز کا پرکشش بیج،نہری اور زیادہ بارش والے بارانی دونوں علاقوں کے لئے موزوں ہے۔ یہ قسم مرجھا ؤ اور جھلساؤ کی بیماری کے خلاف معتدل قوت مدافعت رکھتی ہے۔ |
||
5 |
نور 2019 |
2019 |
29 |
اعلی پیداوار ، درمیانے سائز کا پرکشش رنگ کابیج ، مرجھاو بیماری کے خلاف مزاحم جبکہ جھلساؤ کے خلاف معتدل مزاحم ۔ زیادہ پروٹین |