- مارکر اسسٹڈسیلیکشن لیبارٹری جہاں مختلف جینز( قوت مدا ٖفعت رکھنے والے وغیرہ) دھان کی اقسام و تجرباتی لائنوں میں منتقل کئے جاتے ہیں
- ہائیبرڈ لیب جسمیں دوغلی اقسام کی تیاری کے ضمن میں مختلف خوبیوں(زردانوں کی زرخیزی یا بانجھ پن وغیرہ) پرتحقیقی سرگرمیاں تا کہ فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ممکن ہو
- ایگرانومی لیب جسمیں جڑی بوٹیوں کے مربوط طریقہ تحفظ پر تجربات کئے جاتے ہیں
- دھان کی بیماریوں کے متعلقہ تحقیقی سرگرمیوں کے لئے لیبارٹری
- دھان کے ضرر رساں کیڑوں کے مر بوط طریقہ تحفظ کیلئے انٹومالوجی لیب۔
- رائس ٹیکنالوجی لیب میں چاول کی کوالٹی پرتحقیقی سرگرمیاں جو کہ آئی ایس او 17025 ایکریڈیشن کی حامل ہے۔
- ؍ملنگ لیب میں انٹر نیشنل رائس ریسرچ انسٹیٹیوٹ، فلپائن کےتسلیم شدہ طریقوں کے مطابق خشک مونجی کی چھڑائی اور اس سے سفید چاول کا حصول
- چاول میں خوشبو معلوم کرنے کیلئے گیس کرومیٹوگراف لیب
- چاول میں مختلف عناصر معلوم کرنے کیلئے ایٹامک ایبزارپشن سپیکٹرو فوٹو میٹر لیب
- تحقیقاتی تجربات کے لئے85 ایکڑ پر مشتمل قطعہ اراضی