دالوں کی تیار کردہ اقسام (26)
ادارہ تحقیقات برائے دالیں۔فیصل آباد نے اب تک دالوں کی26 اقسام منظور کروائیں ہیں جو کہ درج ذیل ہیں
- دیسی چنا : (9) سی۔612، سی۔727، سی۔44، پنجاب 91، پائیدار91، بٹل۔98، پنجاب۔2000، پنجاب۔ 2008 ، بٹل2016
- کابلی چنا : (5) پنجاب ۔1 ، نور۔91، پنجاب نور۔2009، نور۔2013 ، نور۔2019
- مسور: (5) مسور۔85، مسور 93، پنجاب مسور۔2009 ، پنجاب مسور۔ 2019، پنجاب مسور۔ 2020
- مونگ: (2) پی آر آئی مونگ - 2018 ،مونگ۔6601
- ماش : (3) ماش۔88، ماش۔97، عروج۔ 2009
- خشک مٹر: (2) نمبر ۔267 ، ڈرا ئی پیز۔2009
دالوں کے تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد نے درج ذیل پیداواری ٹیکنالوجی بھی متعارف کرائی ہیں:
- سال میں مونگ اور ماش کی دو فصلیں (بہاریہ، موسمی) کاشت کرنے کی ٹیکنالوجی دریافت اور متعارف کرائی گئی
- ستمبر کاشتہ گنے کی فصل میں چنے اور مسور کی مخلوط کاشت متعارف کرائی گئی
- فروری کاشتہ گنے کی فصل میں مونگ کی مخلوط کاشت متعارف کرائی گئی
- چاول اور گندم کی فصل بندی کے نظام میں مونگ کو بطور کیچ کراپ متعارف کرایا گیا
- باغات میں مونگ کی کاشت کو متعارف کرایا گیا