- سال2019میں زیادہ پیداوار کی حامل (سپر باسمتی 2019) اور جراثیمی جھلسائو کے خلاف مزاحمت رکھنے والی (سپر گولڈ)دھان کی اقسام کی منظوری
- آئی ایس او 17025ایکر یڈیشن کی حامل رائس ٹیکنالوجی لیب
- چاول میں غذائیت بڑھانے پر تحقیقی سرگرمیاں
- چاول کی نامیاتی کاشتکاری سے متعلقہ تحقیق
- جراثیمی چھلساو کیخلاف مذاحمت رکھنے والی باسمتی چاول کی دوغلی اقسام کی تیاری
- گزشتہ سال 2000 کلوگرام پری بیسک بیج تیار کیا گیا