جی ایم او ٹیسٹنگ لیبارٹری ، فیصل آباد

GMO ٹیسٹنگ لیب کوایک ترقیاتی منصوبے کے تحت تیار کیا گیا تھا جس کا عنوان تھا "-17025  آئی ایس او   کے لئے ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ  میں لیبز کی منظوری"۔ اس لیب کا مقصد ملک میں غیر مجاز جی ایم پودوں / فصلوں کی نگرانی کرنا ہے۔ جی ایم او جانچ اور پتہ لگانے کو ھدف شدہ نمونوں (پتے اور بیج) سے جینومک ڈی این اے کی  علحدگی کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔ پھر جین کےمخصوص پرائمروں کا استعمال کرتے ہوئے پی سی آر کی مددسے ڈی این اے میں جی ایم عناصر کی موجودگی کی تصدیق کی جاتی ہے۔ انسٹی ٹیوٹ کی جی ایم او ٹیسٹنگ لیب کے ذریعہ جی ایم عناصر کی موجودگی کے لئے زراعت سے متعلقہ تمام درآمدات / برآمد کی سرگرمیوں یعنی مختلف فصلوں ، سبزیاں ، چارہ وغیرہ کے بیجوں پر نظر رکھی جارہی ہے۔

مقاصد

(پتے/ بیج)سے 35 S پروموٹر اور NOS ٹرمنیٹر کا استعمال کرتے ہوئے

مقام

زرعی تحقیقاتی ادارہ برائے بائیو ٹیکنالوجی ، ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ  ، فیصل آباد

 رابطہ

ڈاکٹر محمد ظفر اقبال
ڈائریکٹر
زرعی تحقیقاتی ادارہ برائے بائیو ٹیکنالوجی ، فیصل آباد
موبائل نمبر : 6305724 -0300
 فون: 0419201669