خدمات

تعارف

یہ ادارہ مکئی ، جوار اور باجرہ کی دیسی اور دوغلی اقسام کا بیج تیار کرتا ہے ۔ دیسی اقسام میں بریٖڈد بیج ۔ پری۔بیسک، بیسک اور (او۔پی۔وی) قسموں کا سر ٹیفائیڈ بیج تیار کرتا ہے۔ یہ ادارہ کسانوں، بیج بنانے والی کمپنیوں اور پنجاب سیڈ کارپوریشن کو بھی ایک محدود حد تک مہیا کرتا ہے۔ اور اس کے علاوہ یہ مکئی کا ہائبرڈ بیج بھی تیار کرتا  ہے اور اسے چھوٹے پیمانے پر کسانوں کو بھی مہیا کرتا ہے۔

کیسے حاصل کریں 

تمام قسموں کا بیج ایک مناسب قیمت پر مکئی ، جوار ، باجرہ تحقیقاتی ادارہ یوسف والا ساہیوال میں دستیاب ہے اور یہاں کے دفتری اوقات پیر سے جمعہ تک صبح 9 بجے سے لے کر شام پانچ بجے تک یہ بیج حاصل کیا جا سکتا ہے۔

مقام

یہ ادارہ  ساہیوال شہر سے گیارہ کلو میٹرکی مصافت پر بجانب مشرق  لاہور ملتان ہائی وے پر واقع ہے

رابطہ                

غلام مرتضی       
سائنٹیفک آفیسر       
فون: 0404301141 ، 03016980885
ای میل: ghulammutazaaro@yahoo.com