سہولیات

یہ ادارہ مکئی جوار باجرہ کا پری بیسک  اور بیسک اور سرٹیفائیڈ بیج مختلف بیج کی کمپینوں ، اور زمینداروں کو مناسب قیمت پر مہیا کرنا ہے اور جدید پیداواری ٹیکنالوجی مفت فراہم  کرنا ہے۔