کارہائے نمایاں

یہ ادرہ جب سے  و جودہ میں آ یا  (1958-59)ا س لے کر اب تک اس  ادارہ نے  در ج  ذیل  مکئی جوار با جرہ  کی دیسی اقسام متعارف کر وائی ہیں

دیسی اقسام

نمبر شما ر

نام قسم

جا ری ہو نےکا سال

پیداواری صلا حیت

اوسط پیداوار

کیفیت

مکئی

1

نیلم

1970

6775

6175

زیر کا شت نہ ہیں

2

ا گیتی 72

1972

4888

4261

3

اکبر

1973

7000

6022

4

صدف

1975

6800

5887

5

سلطان

1986

7454

6172

6

گو لڈن

1994

7800

6286

7

اگیتی 85

1994

5498

4940

8

سا ہیوال 2002

2002

7175

6360

9

ا گیتی 2002

2002

5884

5496

10

ایم ایم آ ر آ ئی – پیلی

2011

8500

6600

زیر کاشت ہیں         

11

پرل

2011

7500

6000

12

ملکہ 2016

2016

8,877

7,263

13

گو ہر 19

2019

8100

7200

14

سمٹ پاک

2019

7100

6500

15

پوپ  1

2019

5500

4500

16

سا ہیوال گو لڈ

2019

9100

7000

جوار

1

پا ک ایس ایس 2-

1976

3168

1651

زیر کاشت نہ ہے۔

2

وای ایس ایس 98-

1999

5039

2688

زیر کاشت ہیں۔

3

وای ایس 16-

2016

6,220

3,722

4

فخر ے پنجاب (ہا ئی بریڈ )

2019

6500

3947

با جرہ

1

18-BY

1976

2817

1631

زیر کاشت ہیں۔

2

YBS-98

2016

4,033

3,600

 

مکئی کی دو غلی اقسام 

اس ادارہ  نے مکئی کی درج ذیل دو غلی ا قسام  عام کا شت کے لیے  متعارف   کر وا ئی

نمبر شما ر

نام قسم

جا ری ہو نےکا سال

پیداواری صلا حیت

اوسط پیداوار

کیفیت

1

DC-59

1966

7598

4726

زیر کا شت نہ ہیں

2

DC-697

1969

9284

6764

3

YHD-401

1988

8367

7413

4

YHD-444

2000

8903

7104

5

YHD-555

2000

9569

7529

6

YHS-301

1989

8455

7445

7

YHS-201

1987

8797

7537

8

YHS-202

1987

9119

7657

9

FH-421

2006

11675

8965

10

FH-810

2011

12000

9750

11

Yusafwala Hybrid

2011

12637

9500

12

YH-1898

2016

12,400

10,300

زیر کا شت ہیں۔

13

FH-949

2016

13,000

10,500

14

FH-1046

2017

13,500

11,000

15

FH-1036

2019

125,000

10,500

 

بہاریہ مکئی کی کاشت کو متعارف کروانا۔

      اس ادارہ نے کامیاب تجربات کے بعد  1960کی دہائی میں  پنجاب میں بہاریہ مکئی کی  کاشت کو  متعارف کروایا  اور اب  پنجاب میں بہاریہ مکئی کا حصہ رقبے اور پیداوار کے لحاظ سے با لترتیب  33% اور 40% ہے۔

مکئی کی دوغلی اقسام کو متعارف کروانا

      یہ پاکستان کا واحد ادارہ ہے جس نے سب سے پہلے میں مکئی کی دوغلی اقسام دریافت کی اور 1966 کی دہائی میں سب سے پہلے مکئی کی دوگلی قسم DC-59 دریافت کی ۔ حال ہی میں چار نئی مکئی کی دوغلی اقسام ,FH949, FH-10 46,YH-1898 اور FH-1036جسکی پیداواری صلاحیت بالترتیب 13000,13500,12400اور  12900 کلو گرام فی ہیکٹر ہے

جدید پیداواری طریقے متعارف کروانا ۔

یہ ادارہ مکئی جوار، باجرہ کے بجائی کے طریقے ، کھادوں کی مناسب مقدار ، جڑی بوٹی مار زہر وں  پھپھوندی کش زہروں  اور کیڑے مار زہروں  کے مناسب استعمال کے جدید طریقے متعارف  کرواتا ہے ۔