ماش

تحقیقاتی ادارہ برائے دالیں،  فیصل آباد

سیریل نمبر

اقسام

سال اجراء

وقت بوائی

پیداوار(من فی ایکڑ)

سفارش کردہ علاقہ

اہم خوبیاں

1

ماش -88

1990

15 مارچ سے 30 مارچ

یکم مئی سے 30 جون

15

پنجاب میں ماش کی کاشت کے تمام علاقے

درمیانے وقت میں پکنے والی، نیم عمودی پودے

2

ماش-97

1997

16

جلد پکنے والی، زیادہ پیداوار ، موزیک اور پتوں کے پیلے پن کے خلاف مزاحم

3

عروج-11

2011

19

زیادہ پیداوار، موٹے دانے، بیماریوں کے خلاف بہتر قوت مدافعت ، کم مدت میں تیار ہونے  والی، گرنے کو مزاحم

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ ، چکوال

سفارش کردہ علاقہ

پیداوار(من فی ایکڑ)

سال اجراء

اقسام

سیریل نمبر

تمام بارانی علاقہ جات

16

2000

چکوال ماش

1

تمام بارانی علاقہ جات

18

2019

بارانی ماش

2