نئےاقدامات

  • گندم کی فصل کےلیےزمین میں نمی محفوظ کرنےکی خاطرمقامی دستیاب کیمیائی مراکب (SAP)کاتقابلی جائزہ
  • بیجوںکی بیجائی کےوقت مختلف مراکب کااستعمال تاکہ خشک سالی کامقابلہ کیاجاسکے
  • مکئی کی فصل کےاوپرمختلف مراکب کےاستعمال سےتیارشدہ نامیاتی کھاد (Compost) کاتقابلی جائزہ
  • انارکےاوپرمختلف اقسام کی ملچزکااستعمال تاکہ پانی کےاستعمال کوکم کیاجاسکے
  • بارانی علاقوں میں چنے کی پیداوار پر زمینی جرثومہ کاکرداربرائےنائٹروجن فکسیشن(Nitrogen Fixation)
  • مختلف نائٹروجنی کھادوں کےاستعمال سےجڑوںکی نشوونمااورپانی کی استعداد میں اضافہ کاتقابلی جائزہ