نئےاقدامات

  • سال2019میں زیادہ پیداوار کی حامل (سپر باسمتی 2019)  اور جراثیمی جھلسائو کے خلاف مزاحمت رکھنے والی (سپر گولڈ)دھان کی اقسام کی منظوری
  • آئی ایس او  17025ایکر یڈیشن کی حامل رائس ٹیکنالوجی لیب
  • چاول میں غذائیت بڑھانے پر تحقیقی سرگرمیاں
  • چاول کی نامیاتی کاشتکاری سے متعلقہ تحقیق
  • جراثیمی چھلساو کیخلاف مذاحمت رکھنے والی باسمتی چاول کی دوغلی اقسام کی تیاری
  • گزشتہ سال 2000 کلوگرام پری بیسک بیج تیار کیا گیا