نئےاقدامات

  • ٹشو کلچر کے ذریعہ صحت مند بیج آلو کی پیداوار (بی این ایس اور پری بیسک)
  • کھاد اور پانی کی بچت کے پیش نظر واٹر مینجمنٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ لاہور کے اشتراک سے ڈرپ اریگیشن کے تحت آلو کی کاشت/طریقہ کاشت
  • زیادہ کشافت رکھنے والی آلو کی اقسام کی دریافت
  • آلو کی قدر بڑھانے کے لیے مطالعہ
  • آلو کی عمومی ماتا کے متعلق مطالعہ
  • موسمی تغیرات جلد برداشت، کورے کو برداشت کی صلاحیت، پانی کی کمی کو برداشت کی صلاحیت، گرمی کو برداشت کی صلاحیت)
  • سالانہ ترقیاتی منصوبہ "آلو کی منظور شدہ قسم/اقسام کا بیماریوں اور وائرس سے پاک بیج کی ٹشو کلچر کے ذریعہ تیاری" کے تحت ٹشو کلچر لیبارٹری، گرین ہاؤس اور لیتھ ہاؤس کی تعمیر