نئےاقدامات

  • پاس شدہ چارہ جات کی نئی اقسام کا بنیادی بیج پنجاب سیڈ کارپوریشن کو مہیا کرنا تا کہ اس کی مقدار کو بڑھایا جا سکے
  • جئی ، لوسرن، جوار اور باجرہ کی نئی اقسام میں تھور کے خلاف مدافعت پیدا کرنا
  • غیر روایتی چارہ جات با لخصوص جو سہا جڑوںپر تحقیق خا ص طور پر جانوروں کے دودھ کی پیداوار اور معیار کو بڑھانے میں ان چارہ جات کی اہمیت پر تحقیقی کام
  • چارہ جات کی غذائی معیار کو بڑھانے پر تحقیقی کام
  • چارہ جات کے بڑھانے کے لیے دوسرے مما لک سے ان چارہ جات کا تحقیقی بیج درآمد کر کے تجربات میں شامل کرنا
  • کسانوں میں خشک چارےاور خمیرہ چارہ کے استعمال کے فروغ کے لیے نمائشی تجربات کرنا
  • چارہ جات پر کی گئی تحقیق کو زمینداروں تک پہنچانے کے لیے محکمہ زراعت توسیع کے آفیسر کی تربیت کرنا
  • تحقیق کوکسان تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال
  • ادارہ کے سا ئنس دان کا بین الاقوامی سیمیناروں میں اپنی تحقیق پر تحقیقی مقالا حیات پڑھنا