نئےاقدامات

  • بغیر بیج کے کنو کے پودوں کی تیاری
  •  سنگترے کی پیداوار اور معیار کی بہتری کیلئے موزوں کاشتی اور باغبانی کے انتظام کی تکنیک ( آبپاشی، پودوں کا تحفظ، غذائیت، کٹا ئی وغیرہ) کے ذریعے تحقیق کرنا۔
  •  ترشاوہ پھلوں میں پوسٹ ہاویسٹ نقصان کو کم کرنے کیلئے تجربات کرنا، تحقیق کرنا۔
  • ترشاوہ پودوں کی نئی اقسام کو رجسٹرڈ کروانے کیلئے مختلف ٹیسٹ(ڈس ٹیسٹ، سپاٹ ایگزامینیشن) کروانا
  • کنٹرول کنڈیشن میں سٹرس نرسر ی کی تیاری کیلئے سکر ین ہاؤس کا قیام
  • سٹرس کےحوالے سے ریسرچ اینڈ ڈیلوپمنٹ بورڈ کو مستحکم بنانے کیلئے سٹیک ہولڈرز سے روابط قا ئم کرنا
  • تصد یق شدہ اور صحیح انسل پودوں کی تیاری کیلئے پرائیویٹ نرسری مالکان سے روابط قا ئم کرنا
  • نئی اقسام/ نیو سیلر پودوں کے وجود کیلئے سٹرس میں  بر یڈنگ پروگرام کا آغاز
  • ایک ایکڑ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے سٹرس کے پودوں کو ہائی ڈینسیٹی باغ کی صورت میں لگانا۔
  • ترشاوہ باغا ت میں شاختراشی کیلئے سٹرس مکینکل ٹری پرونر کا استعمال اور تعارف