نئےاقدامات

نئےاقدامات مندرجہ ذیل ہیں-

  • کم لاگت پر مشتمل مختلف فصلوں کی پیداواری ٹکنا لوجی تیار کرنا
  • فصلوں کی پیداوار کو کم کیے بغیر وسائل کے استعمال کی استعداد کار کو بڑھانے کے لئے مختلف زرعی طریقوں پر تحقیق کرنا
  • اہم کھیتی کی فصلوں پر بائیوٹک اور اےبائیوٹک تناؤ کے مضر اثرات کو کم کرنے کے ذرائع اور طریقوں پر تحقیق کرنا۔
  • متبادل اعلی قدر والی فصلوں پر تحقیق شروع کرنا جیسے۔ ادویاتی پودے اور مصالحے (قینوا ، اسٹیویا ، سونف ، اسبغول ، کلونجی ، اجوائن ، تلسی اور السی)
  • فصلوں کی افزائش ، نشوونما اور پیداوار پر بدلتی آب و ہوا کے نقصان دہ اثرات کو کم کرنے کے لئے زرعی اقدامات کا مطالعہ کرنا
  • انسانی صحت پر زرعی مداخلات کے مضر اثرات کے پیش نظر نامیاتی کاشتکاری کو فروغ دینا