خدمات

ادارہ ھٰذا کی جناب سے فراہم کی جانے والی خدمات:

  • مخصوص باغبان حضرات کو مختلف پھلوں کی صحیح النسل پودوں کی فراہمی
  • دفاتر میں آنے والے باغبان حضرات کوباغبانی کے بارے میں مسائل  کو حل کرنے کے بارے میں رہنمائی فراہم کرنا
  • موقع پر پہنچ کر باغبان حضرات کوباغبانی کے بارے میں مسائل  کو حل کرنے کے بارے میں رہنمائی فراہم کرنا
  • کسانوں کو پھلدار فصلات کاشت کرنے کی جانب راغب کرنے کے لیے نمائشوں اور میلوں کا انعقادکرنا
  • ٹیلی ویژن اور ریڈیو کےپروگراموں کے ذریعے کسانوں کو رہنمائی فراہم کرنا
  • امرود، کھجور، فالسہ  اور جامن وغیرہ کے متعلق مفت کتابچے تقسیم کرنا