تحقیقی سرگرمیاں

جاری تحقیقی سرگرمیاں

  • پھلوں کے مسائل پر مختلف قسم کے تجربات کیے جا رہے ہیں
  • باغبان حضرات کے منافع کو مدنظر رکھتے ہوئے پھلوں کی پیداوار کو بڑھانے کے بارے میں تحقیق و ترقی کے پروگرام توجہ کا مرکز ہیں
  • ایسی ٹیکنالوجی متعارف کروائی جا رہی ہے جس سے پھلوں کے معیار کو بہتر بنا کر ملکی برآمدات کو بڑھایا جا سکے
  • باغبان حضرات کو صحیح النسل پودوں کی فراہمی

آئندہ کی تحقیقی سرگرمیاں

  • زیادہ پیداوار اور بیماریوں سے مقابلہ کرنے والی پھلوں کی اقسام کو متعارف کروانا
  • کلراٹھی زمینوں پر کامیابی سے کاشت کی جانے والی روٹ سٹاک  اور پھلوں کا انتخاب کیا جاتا ہے
  • کم یا بغیر بیج پھلوں کی اقسام پیدا کرنے کی جانب تحقیقی سرگرمیاں کی جاتی ہیں
  • مخصوص پھلوں کے لیے موزوں علاقہ جات کا انتخاب کیا جاتا ہے
  • امرود،انجیر،فالسہ،انگور،جامن،لیچی اور انار کی نئی اقسام کا انتخاب،درجہ بندی اور فہرست بنانا
  • صحیح النسل پودوں کی تیاری کے لیے غیر جنسی طریقہ جیسا کہ گرافٹنگ اور نرم قلموں کے بہترین طریقہ کار کا تعین کیا جاتا ہے